2 فروری 2016 - 17:20
عراق؛ بغداد میں بم دھماکہ، دا افراد جانبحق اور زخمی

بغداد میں ہوئے دستی بم دھماکے میں دس افراد جانبحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد میں ہوئے ایک بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
اس خبر کے مطابق، جنوبی بغداد کے علاقے المدائن میں ایک کیفے کے قریب ہوئے دستی بم دھماکے میں دو افراد جانبحق اور آٹھ زخمی ہوئے ہیں۔
تاحال کسی دھشتگرد ٹولے نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲